مصنوعی ذہانت برائے فصل تحفظ • AgrINO AI
AgrINO اے آئی زرعی مشیر | AgrINO AI Farming Advisor
AgrINO AI پاک کھیتی کا ذہین زرعی مشیر ہے جو پاکستان کے مخصوص موسمی حالات اور مٹی کے مطابق فصلوں کی بیماریوں، کیڑوں کے حملے، کھادوں کی مقدار اور جڑی بوٹیوں کی تلفی کے بارے میں اردو اور پنجابی میں فوری حل تجویز کرتا ہے۔
خصوصیات / Capabilities
- تصویر کے ذریعے فصل کی بیماری کی فوری شناخت
- کپاس، گندم، دھان اور مکئی کے لیے سپرے کا صحیح وقت اور ڈوز
- موسمی تبدیلیوں اور بارش کے بعد کے حفاظتی اقدامات
- اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں دوستانہ رہنمائی