پاک کھیتی Pak Kheti
آن لائن بکنگ فارم • بہاولنگر و پنجاب

زرعی ڈرون سپرے آن لائن بکنگ | Book Agricultural Drone Spraying

اپنے کھیت کے لیے ڈرون سپرے بک کرنا نہایت آسان ہے۔ اپنی فصل کی قسم، رقبہ (ایکڑز)، اور لوکیشن درج کریں۔ ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کر کے شیڈول اور ریٹ کی تصدیق کرے گی۔

فوری فون بکنگ / Direct Call Helpline

اگر آپ براہ راست فون پر بکنگ کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے کسان ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ فرمائیں:

📞 +92 312 6119933

اوقاتِ کار: روزانہ صبح 08:00 تا شام 08:00 بجے (PKT)