پاک کھیتی Pak Kheti
حکومتی زرعی سکیمیں اور سبسڈی معلوماتی پورٹل

حکومتِ پنجاب کی زرعی سکیمیں اور سبسڈی گائیڈ | Agriculture Schemes in Pakistan

پاک کھیتی کسانوں کو حکومت پنجاب اور وفاقی حکومت کی فعال سکیموں، جیسے مریم نواز کسان کارڈ، بلاسود زرعی قرضہ، گرین ٹریکٹر سکیم اور سولر ٹیوب ویل سبسڈی کی مستند معلومات، شرائط اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار سادہ اردو میں سمجھاتی ہے۔

وضاحت برائے معلومات: پاک کھیتی ایک نجی سمارٹ فارمنگ کمپنی ہے اور سرکاری ادارہ نہیں ہے۔ یہ پیج صرف کسانوں کی معلومات اور آگاہی کے لیے سرکاری اعلانات اور مستند ذرائع کی بنیاد پر فراہم کیا گیا ہے۔